پنجاب یونیورسٹی میں تعطیلات کا اعلان

پیر 21 دسمبر 2015 19:08

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔21 دسمبر۔2015ء ) پنجاب یونیورسٹی بروز جمعرات اور جمعہ( 24تا 25دسمبر2015ء)عید میلاد النبی اور قائد اعظم ڈے /کرسمس کے مواقع پر بند رہے گی۔تاہم پنجاب یونیورسٹی مسیحی سٹاف کو بروز ہفتہ (26دسمبر2015ء ) کو کرسمس کی مناسبت سے چھٹی ہوگی۔

متعلقہ عنوان :