عمران خان بدکلامی سے باز نہ آئے تو گھیراؤ کریں گے،علی اکبر گجر
عمران خان اور تحریک انصاف کی سیاست مغلظات، جھوٹ اور مکروفریب کی سیاست ہے ،رہنما (ن)لیگ سندھ
منگل 22 دسمبر 2015 17:59
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔22 دسمبر۔2015ء) پاکستان مسلم لیگ (ن)سندھ کے نائب صدرعلی اکبر گجر نے کہا ہے کہ عمران خان بدکلامی سے باز نہ آئے تو گھیراؤ کریں گے۔مسلم لیگ (ن) اور اس کی قیادت سیاست میں اصولوں، شرافت اور شائستگی کی قائل ہے لیکن عمران خان اور تحریک انصاف کی سیاست مغلظات، جھوٹ اور مکروفریب کی سیاست ہے جس نے انہیں ناکامیوں کے پاتال میں دھکیل دیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ عمران خان نے گزشتہ روزلودھراں کے جلسے میں قائد جمہوریت میاں محمد نواز شریف اورخادم اعلیٰ پنجاب میاں محمدشہبازشریف کے بارے میں جس طرح کی زبان استعمال کی اس کی جتنی بھی مذمت کی جائے وہ کم ہے۔مسلم لیگی قائدین نے اپنا آرام ،چین اور قرار چھوڑ کر عوامی خدمت کا جو بیڑہ اٹھایا ہے اس کی ماضی میں کوئی مثال نہیں ملتی لیکن عمران خان منفی پروپیگنڈہ کرکے حکومت کو بدنام کررہے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.