ایف پی سی سی انتخابات ،پاکستان ویسٹ پراڈکٹس ایسوسی ایشن نے بزنس مین پینل کی مکمل اور غیر مشروط حمایت کا اعلان کردیا
فیڈریشن کی موجودہ قیادت کی نااہلی اور تاجر وصنعتکاربرادری کے مسائل کے حل سے عدم دلچسپی سب کے سامنے ہے ،شیخ سلطان رحمن
منگل 22 دسمبر 2015 18:48
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔22 دسمبر۔2015ء) پاکستان ویسٹ پراڈکٹس ایسوسی ایشن نے چیئرمین شیخ سلطان رحمان کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے انتخابات برائے سال 2016کے لئے بزنس مین پینل کے صدارتی امیدوار سینیٹر حاجی غلام علی سمیت تمام عہدیداران کی مکمل اور غیر مشروط حمایت کرتے ہوئے انہیں اپنے بھرپور تعاوان کا یقین دلایا ہے ۔
اس موقع پر PWPAکے چیئرمین شیخ سلطان رحمان نے کہا کہ پاکستان کی تاجر و صنعتکار برادری اس بار کسی جھوٹے وعدے اور فریب میں نہیں آئے گی ۔ فیڈریشن کی موجودہ قیادت کی نااہلی اور تاجر وصنعتکاربرادری کے مسائل کے حل سے عدم دلچسپی سب کے سامنے ہے اور برسر اقتدار گروپ کے سربراہ نے ایک سرکاری عہدے کی قیمت پر تمام تاجر و صنعتکار کے مفادات کا سودا کیا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.