لاہور : سانحہ ماڈل ٹاون ، جے آئی ٹی نے پاکستان عام تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کو ذمہ دار ٹھہرا دیا
سمیرا فقیرحسین بدھ 23 دسمبر 2015 11:51
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 23 دسمبر 2015 ء) : ڈاکٹر طاہر القادری کی وطن واپسی پر سانحہ ماڈل ٹاؤن کی جے آئی ٹی نے انہی کو ذمہ دار قرار دے دیا ۔ تفصیلات کے مطابق سانحہ ماڈل ٹاؤن کی جے آئی ٹی میں ڈاکٹر طاہر القادری کی وطن واپسی کے بعد ہی ایک اہم انکشاف ہوا ہے ۔
(جاری ہے)
مشترکہ تحقیقاتی رپورٹ میں سرکاری وکیل نے موقف اختیار کیا ہے کہ واقعہ کے روز ڈاکٹر طاہر القادری نے کارکنان کو اشتعال دلایا۔
جے آئی ٹی کی رپورٹ میں کہا گیا کہ ڈاکٹر طاہر القادری کے اشتعال دلانے پر کارکنوں نے پولیس اور انتظامیہ پر پتھراؤ کیا ۔جے آئی ٹی میں پولیس اہلکاران بابر اور نثار کو بھی ذمہ دار ٹھہرایا گیا۔ سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس کی سماعت روزانہ کی بنیاد پر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔واضح رہے کہ ڈاکٹر طاہر القادری گذشتہ روز ہی 6 ماہ کے عرصہ کے بعد وطن واپس لوٹے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.