ساہیوال ،جامعہ رشیدیہ کے خزانچی کے قتل میں ملوث مجرم کو سزائے موت و جرمانہ کی سزا کا حکم
بدھ 23 دسمبر 2015 19:40
ساہیوال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔23 دسمبر۔2015ء) جامعہ رشیدیہ کے خزانچی کو قتل کرنے والے مجرم کو سزائے موت و جرمانہ کی سزا کا حکم ۔
(جاری ہے)
ایڈیشنل سیشن جج نعیم شیخ نے جامعہ رشیدیہ ساہیوال کے خزانچی حزب الله خالد کے قتل میں ملوث نوید نہال کو جرم ثابت ہونے پر سزائے موت اور 3لاکھ روپے جرمانے کا فیصلہ سنایاہے عدم ادائیگی مجرم کو 7ماہ قید سخت کی سزابھگتنا ہو گی ۔
استغاثہ کے مطابق 29اگست 2011ء کو دن کے وقت جامعہ کے طالبعلم و الیکٹریشن نوید نہال نے لوہے کے ڈنڈے کے وارکرکے حز ب الله خالد کو قتل کردیا تھا اور مقتول کے دفتر سے 3لاکھ 75ہزارروپے کی رقم غائب کردی اور خود بھی مقتول کے ورثاء کے ساتھ ملزم کی تلاش کرتارہا۔ پولیس تھانہ غلہ منڈی نے نوید نہا ل کو گرفتارکرکے مقدمہ قتل درج کرلیاتھا ۔مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.