لاہور میں پندرہ سالہ لڑکی کے ساتھ دس افراد کا گینگ ریپ‘ تشویش ناک حالت میں ہسپتال منتقل
ہفتہ 26 دسمبر 2015 12:37
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔26 دسمبر۔2015ء) لاہور کے علاقے مال روڈ کے قریب گیسٹ ہاؤس میں 15 سالہ لڑکی سے مبینہ طور پر 10افراد کا گینگ ریپ‘ تشویش ناک حالت میں ہسپتال منتقل کر دیاگیا۔ پولیس کے مطابق لاہور کے علاقے مال روڈ کے قریب گیسٹ ہاؤس میں 15 سالہ لڑکی سے مبینہ طور پر 10افراد نے گینگ ریپ کیا ۔
(جاری ہے)
متاثرہ لڑکی کو تشویشناک حالت میں لاہور کے سروسز ہسپتال منتقل کیا گیا۔
پولیس کا کہنا تھا کہ لڑکی کو مبینہ طور پر نشہ آور مشروب بھی پلائی گئیں جبکہ ابتدائی طبی معائنے میں لڑکی سے زیادتی کی تصدیق ہوئی۔پولیس کے مطابق زیادتی میں مبینہ طور پر پولیس اہلکار بھی ملوث ہیں۔ شک کے بنیاد پر پولیس نے 10 افراد کو حراست میں لے لیا۔پولیس کا کہنا تھا کہ 6 سے 7 افراد نے متاثرہ لڑکی کو ملتان چونگی سے اغوا کیا تھامتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.