کراچی‘چنیسر گوٹھ میں پولیس مقابلہ،ایک ملزم ہلاک
ہفتہ 26 دسمبر 2015 13:22
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔26 دسمبر۔2015ء ) کراچی کے علاقے چنیسر گوٹھ میں پولیس مقابلے کے بعد ایک ملزم ہلاک ہوگیا ،پولیس نے اسلحہ اور منشیات برآمد کر لی۔شاہ فیصل ناتھا خان کے قریب بھی پولیس مقابلے کے بعد ایک ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا۔
(جاری ہے)
پولیس کے مطابق ہلاک ملزم راشد عرف کباڑی منشیات فروشی میں ملوث تھا جس نے پولیس کو دیکھتے ہیں اس پر فائرنگ کردی۔
جوابی فائرنگ میں ملزم ہلاک ہوگیا۔ ملزم کے قبضے سے اسلحہ اور منشیات برآمد کی گئی ۔ دوسری جانب شاہ فیصل پولیس نے ناتھا خان کے قریب پولیس مقابلے کے دوران ایک ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا۔پولیس کے مطابق گرفتار ملزم کے دو ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے تاہم گرفتار کئے گئے ملزم سے اسلحہ بھی برآمد کیا گیا۔مزید اہم خبریں
-
’پاکستان کا نام شریفستان رکھ دیں‘
-
گندم کے معاملے پر دھرنے کا اعلان کرنے والے کسان بورڈ پنجاب کے سربراہ گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.