امریکا نے 1959 میں روس کے ساتھ ایٹمی جنگ کا منصوبہ بنایاتھا
منصوبے کا مقصدماسکو اور بیجنگ سمیت کئی شہروں کو نشانہ بنانا تھا ۔ رپورٹ
ہفتہ 26 دسمبر 2015 14:49
واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔26دسمبر۔2015ء) امریکا نے سابق سوویت یونین کے ساتھ سرد جنگ کے دوران 1959 میں ایٹمی جنگ کی منصوبہ بندی کرلی تھی۔ ماسکو اور بیجنگ سمیت کئی شہروں کو نشانہ بنایا جانا تھا۔امریکی نیشنل آرکائیوز اینڈ ریکارڈز ایڈمنسٹریشن نے 1956 کی ایک رپورٹ جاری کی ہے جو اسٹریٹیجک ایئر کمانڈ نے تیار کی تھی۔ سابق سوویت کے ساتھ 1959 تک ایٹمی جنگ کی صورت امریکی اہداف کی فہرست بھی اس رپورٹ کا حصہ ہے۔
(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ایلون مسک کی چینی وزیراعظم لی کیانگ سے ملاقات
-
سعودی ولی عہد سے کویتی، عراقی وزیر اعظم کی ملاقات
-
پیاراندھا ہوتا ہے، نوجوان نے روبوٹ سے شادی کرنے کا اعلان کر دیا
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
-
دبئی میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن، عید پر 396 بھکاری گرفتار
-
شہزادہ ہیری کے دورہ برطانیہ کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.