کراچی، ایف پی سی سی آئی انتخابات،بزنس مین گروپ حصہ لے رہا ہے نہ کسی کو سپورٹ کررہا ہے، سراج تیلی
ہفتہ 26 دسمبر 2015 17:36
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔26 دسمبر۔2015ء) بزنس مین گروپ کے چیرمین و سابق صدر کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری سراج قاسم تیلی نے کہا ہے کہ ایف پی سی سی آئی کے انتخابات کے حوالے سے بزنس مین گروپ کی پالیسی وہی ہے جو پچھلے سال رہی جس کی مطابق بزنس مین گروپ نہ تو اس سال بھی کسی کو سپورٹ کررہا ہے اور نہ ہی انتخابات میں حصہ لے رہا ہے ۔
میڈیا کو جاری ایک بیا ن میں سراج تیلی نے دوٹوک الفاظ میں کہا کہ ہمارا یہی ماننا ہے اور ہم یہ بات اچھی طرح جانتے ہیں کہ تاحال ایف پی سی سی آئی میں جعلی ایسوسی ایشنز اور چیمبرز موجود ہیں۔ سراج تیلی نے ایف پی سی سی آئی کے انتخابات میں حصہ لینے والے دونوں گروپوں کی قیادت کو سراہا جنہوں نے بزنس مین گروپ سے سپورٹ طلب کرتے ہوئے اس بات کی یقین دہانی کرائی کہ وہ ایف پی سی سی آئی کو جعلی و بوگس ایسوسی ایشنز اور چیمبرز سے پاک کر دیں گے تاہم انھوں نے بی ایم جی کی پالیسی کے تحت دونوں گروپوں کو ایف پی سی سی آئی کے آنے والے انتخابات میں سپورٹ کرنے سے معذرت کر لی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
لگتا ہے 9 مئی محسن نقوی، آئی جی پنجاب کا کیا دھرا ہے، اسد قیصر کا تحقیقات کیلئے جو ڈیشل کمیشن کا مطالبہ
-
رؤف حسن ان معاملات پر بھی ترجمان بن جاتے ہیں جن کا ان سے کوئی لینا دینا نہیں،شیر افضل
-
اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم بنانا اسٹیبلشمنٹ کیلئے کوئی پیغام نہیں،طلال چوہدری
-
وزیر دفاع سے ترکیہ کے بری افواج کے کمانڈر کی ملاقات،عالمی جغرافیائی سیاسی صورتحال پر مشترکہ افہام و تفہیم پر اطمینان کا اظہار
-
اس بارتو اسمبلیاں بیچی ، خریدی گئی، ہارنے والے بھی پریشان، جیتنے والے بھی مطمئن نہیں،مولانا فضل الرحمان
-
موٹروے پولیس نے قانون کی حکمرانی اور ٹریفک ڈسپلن قائم کر کے دکھایا ہے ،وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان
-
وزیراعلی سندھ کا سینئر صحافی ثمر عباس کے بھائی شفقت حسین کے انتقال پراظہار افسوس
-
چلڈرن ہسپتال لاہور میں کڈز ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح ،بچوں کا بہت خیال رکھا جائے ، وزیر اعلیٰ پنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کاکوئلہ کان حادثے میں دو مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر اظہارافسوس
-
روٹی مہنگے داموں فروخت کرنے پر 15 نانبائی جیل منتقل
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کسان بورڈ کے صدررشید منہالہ سمیت 4 کسانوں کو گرفتارکرلیا گیا‘ کسانوں کا دعویٰ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.