وفاق کو کمزور کرکے پاکستان کی وحدت کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی جارہی ہے، ڈاکٹر سلیم حیدر
قائداعظم مضبوط مرکز اور خوشحال اور کرپشن سے پاک پاکستان چاہتے تھے،ان کے خواب کو مسخ کیا جارہا ہے
ہفتہ 26 دسمبر 2015 21:51
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔26 دسمبر۔2015ء) چیئرمین مہاجر اتحاد تحریک ڈاکٹر سلیم حیدر نے کہا ہے کہ ملک کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر حکومت کو علاقائی مسائل میں الجھنے کے بجائے مسائل کو حل کرنے کی کوشش کریں، رینجرز کو اختیارات نہ دیئے جانے پر صوبائی حکومت کے رویئے نے سندھ کے شہری علاقوں کے مہاجروں کو بری طرح مایوس کیا ہے ۔
عوام قائداعظم کے پاکستان کو کرپشن سے پاک دیکھنا چاہتے ہیں اور اس کیلئے سب سے پہلے کرپٹ حکمرانوں کا احتساب کرنا ہوگا۔ وہ قائداعظم کے یوم پیدائش پر ’’ایوان مہاجر ‘‘ میں منعقدہ کارکنوں کے ایک اجتماع سے خطاب کررہے تھے ۔ جس سے جنرل سیکریٹری بہارالدین شیخ، کراچی کمیٹی کے رہنما عمیر وہاب، اعجاز، کامران، ندیم زیدی اور دیگر نے بھی خطاب کیا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.