نوازشر یف ’’ٹارزن ‘‘بننے کی کوشش کر رہے ہیں‘بھارتی بزنس مین نے پاکستانی حکومت کو ’’ہائی جیک ‘‘کر لیا ‘حکمران ثابت کر نا چاہتے ہیں وہ فوج کی مر ضی کے بغیربھی بھارت سے معاملات حل کرسکتے ہیں ‘نواز اور مودی ملاقات ’’اچانک ‘‘نہیں ‘ امر یکہ کی مر ضی سے طے شدہ ہوئی اور اسکے نتائج کیا نکلیں گے آنیوالے دنوں میں سب کچھ سامنے آجائیگا
عوامی مسلم لیگ کے سر براہ شیخ رشید احمد کا انٹر ویو
اتوار 27 دسمبر 2015 16:16
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔27 دسمبر۔2015ء) عوامی مسلم لیگ کے سر براہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نوازشر یف ’’ٹارزن ‘‘بننے کی کوشش کر رہے ہیں اور مودی سے ملاقات کر کے اصل میں عسکری قیادت کو ’’پیغام ‘‘دیا ہے ‘بھارتی بزنس مین نے پاکستانی حکومت کو ’’ہائی جیک ‘‘کر لیا ہے ‘حکمران ثابت کر نا چاہتے ہیں وہ فوج کی مر ضی کے بغیربھی بھارت سے معاملات حل کرسکتے ہیں ‘نوازشر یف اور نر یندری مودی ملاقات ’’اچانک ‘‘نہیں امر یکہ کی مر ضی سے طے شدہ ہوئی اور اسکے نتائج کیا نکلیں گے آنیوالے دنوں میں سب کچھ سامنے آجائیگا ‘پاکستان میں جمہو ریت کے نام پر ڈکٹیٹرشپ قائم ہو چکی ہے ۔
اپنے ایک انٹر ویو میں عوامی مسلم لیگ کے سر براہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ عسکری علاقے بھی وزیر اعظم نوازشر یف اور نر یندرمودی کے در میان ہونیوالی ملاقا ت کے حوالے سے ضرور جائزہ لے رہے ہوں گے مگر وہ بارے میں کیا کر یں گے وہ توان سے ہی پوچھا جا سکتا ہے ۔(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ نوازشر یف کی حکومت ملکی مفاد ات نہیں بزنس کو تر جیح دے رہے ہیں اور نر یندری مودی سے ملاقات کے ذریعے نوازشر یف نے فوج کو بھی دیوار سے لگانے کی کوشش کی ہے ا س سے نوازشر یف کیلئے بھی مشکلات پیدا ہوں گے ۔
انہوں نے کہا کہ (ن) لیگ کی قیادت کی تاریخ اس بات کا ثبوت ہے وہ اہم معاملات پر قومی ادارو ں نے صرف اپنے قر یبی لوگوں سے ہی مشاورت کرتے ہیں اس لیے بھارتی وزیر اعظم سے جاتی عمرہ میں ملاقات کے دوران بھی نواز شر یف اور انکے قر یبی لوگ ہی موجود نظر آئے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.