وزیراعظم سے وزیراعلیٰ سندھ کی مختصرملاقات ٗرینجرزکے اختیارات کے معاملے کو حل کرنے کے وزیراعظم کی وزیراعلیٰ کو اسلام آباد کی دعوت
وزیراعلیٰ سندھ کے دل میں کوئی تکلیف نہیں ہوئی ٗ کئی دنوں سے مسلسل کام کررہے تھے جس کی وجہ سے تھک گئے ٗ ترجمان
پیر 28 دسمبر 2015 15:30
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔28 دسمبر۔2015ء) وزیراعظم میاں محمدنواز شریف پیرکی صبح ایک روزہ دورے پرکراچی پہنچنے وزیراعلی سندھ سیدقائم علی شاہ نے ایئرپورٹ کا استقبال کیا اور مختصرسی ملاقات کی ۔ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ سید قائم شاہ نے ایئرپورٹ پر وزیر اعظم سے کہا کہ آپ سے ضروری بات کرنی ہے ۔ ملاقات کے لیے وقت دیں ۔ وزیر اعظم نے وزیر اعلیٰ سے استفسار کیا کہ کس بارے میں بات کرنا چاہتے ہیں ۔
وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا کہ آپ کے ایک وزیر اور رینجرز اختیارات سے متعلق بات کرنا ہے ۔ جس پر وزیر اعظم نے کہا کہ آپ اسلام آباد آجائیں ۔ سب کو بلالیں گے اور مکمل بات سنی جائے گی ۔بعد ازاں وزیراعظم پورٹ قاسم روانہ ہوگئے جبکہ وزیراعلی سندھ ان کے ہمراہ پورٹ قاسم جانے کے بجائے چیک اپ کے لیے قومی ادارہ برائے امراض قلب پہنچ گئے جہاں انہوں نے ای سی جی سمیت دیگر ضروری ٹیسٹ کرائے اور 2 گھنٹے تک اسپتال کے پرائیوٹ ونگ میں گزارے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آئی ایم ایف کے قرض سے پاکستان ڈیفالٹ سے بچ گیا، شہباز شریف
-
بینکس ،مالیاتی ادارے ( کل ) بند رہیں گے
-
ججز خط کیس، سپریم کورٹ کا اسلام آباد ہائیکورٹ کی تجاویز پبلک کرنے کا حکم
-
قرض سے نجات اور معاشی خوشحالی کا دور جلد آئے گا، وزیراعظم
-
بالاکوٹ حملے کے متعلق دنیا سے پہلے پاکستان کو بتایا تھا، مودی
-
عمران خان سمیت کسی سے رابطہ نہیں‘ 2 ماہ میں سیاست اپنا رنگ دکھائے گی، شیخ رشید
-
نیب نے ایل این جی ریفرنس واپس لے لیا، شاہد خاقان عباسی سمیت تمام ملزمان بری
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہو گئے تو حکومت 3، 4 ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی، فواد چوہدری
-
اثاثہ جات کیس؛ علی امین گنڈا پور کی الیکشن کمیشن طلبی کا نوٹس معطل
-
یکم مئی سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
پاکستان اور سعودی عرب کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید بڑھانے پر اتفاق
-
عدت نکاح کیس، خاور مانیکا نے اپیل سننے والے جج پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.