پاکستان تیزی سے خطہ میں ترقیاتی سرگرمیوں کا محور بن رہا ہے
صدر مملکت ممنون حسین کا میرین اکیڈمی کی 52ویں پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب
پیر 28 دسمبر 2015 15:41
کراچی ۔ 28 دسمبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔28 دسمبر۔2015ء) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت نے توانائی کی پیداوار سمیت متعدد بڑے منصوبے شروع کئے ہیں جن سے ملک کو اقتصادی استحکام اور خوشحالی کی شاہراہ پر گامزن کرنے میں مدد ملے گی۔ انہوں نے یہ بات پیر کو یہاں پاکستان میرین اکیڈمی کی 52 ویں پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔
صدر مملکت نے کہا کہ پاک چین اقتصادی راہداری، موٹرویز، دیامیر بھاشا اور داسو ڈیم کی تعمیر سمیت کئی بڑے منصوبوں اور بجلی گھروں کی تنصیب شروع کی گئی ہے جس سے پورے ملک کی حالت بدل جائے گی۔ صدر ممنون حسین نے کہا کہ پاکستان تیزی سے پورے خطہ میں ترقیاتی سرگرمیوں کا محور بن رہا ہے، وسطی ایشیائی ریاستوں نے بھی پاک چین اقتصادی راہداری کے ساتھ منسلک ہونے میں گہری دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.