توانائی منصوبوں کی جلد تکمیل حکومت کی اولین ترجیح ہے،منصوبوں پر سرمایہ کاری کرنیوالوں کو ہر ممکن سکیورٹی ،مراعات فراہم کرینگے،،محمد نواز شریف
پورٹ قاسم ملک کی بہت زیادہ مصروف اور آمدن والی بندرگاہ ہے ،وزیراعظم کو پورٹ قاسم میں موجود کوئلے سے بجلی پیدا کرنے والے منصوبے بن قاسم پاور پلانٹ کے دورے کے موقع پربریفنگ
پیر 28 دسمبر 2015 16:52
کراچی ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔28 دسمبر۔2015ء ) وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ توانائی کے منصوبوں کی جلد تکمیل حکومت کی اولین ترجیح ہے ۔ حکومت ان منصوبوں پر سرمایہ کاری کرنے والوں کو ہر ممکن سکیورٹی اور مراعات فراہم کرے گی ۔ چین پاکستان کا اہم ترین دوست ہے ۔ پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ پاکستان کی ترقی کی علامت ہے ۔
بن قاسم پاور پلانٹ منصوبے کی پیدوار 31 دسمبر 2017 ء تک شروع ہو جائے گی ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پیر کو پورٹ قاسم میں موجود کوئلے سے بجلی پیدا کرنے والے منصوبے بن قاسم پاور پلانٹ کے دورے کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔ اس دورے میں چینی انجینئرز نے وزیر اعظم کو منصوبے کے حوالے سے بریفنگ دی اور بتایا کہ اس منصوبے پر تیز رفتاری سے جاری ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عراق نے ہم جنس پرستی کو قابل سزا جرم قرار دے دیا
-
سٹیٹ بینک کا نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، موجودہ شرح سود برقرار رہے گی
-
علی امین گنڈاپور کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
علی امین گنڈا پور، عمر ایوب اور شبلی فراز کو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا اختیار دیا ہے، عمران خان
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے معاشی تعلقات نئے دور میں داخل ہو چکے، وزیراعظم
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.