پاکستان میں شہریوں کی توقعٔ حیات اوسط عمر67 برس ہے،پروفیسر اقبال چوھدری
ملک میں مناسب ریسرچ نہ ہونے کی وجہ سے امراض کے پھیلاو کے اسباب پوشیدہ رہ جاتے ہیں ، جامعہ کراچی میں خطاب
پیر 28 دسمبر 2015 22:07
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔28 دسمبر۔2015ء) پاکستان میں شہریوں کی توقعٔ حیات اوسط67 برس ہے جو بدقسمتی سے یورپی ممالک کے مقابلے میں بہت کم ہے، پاکستان میں میڈیکل سائنس کے شعبے میں ریسرچ کی فضا ء قائم کرنے کی ضرورت ہے ، ملک میں مناسب ریسرچ نہ ہونے کی وجہ سے امراض کے پھیلاو کے اسباب پوشیدہ رہ جاتے ہیں ، بین الاقوامی مرکز برائے کیمیائی و حیاتیاتی علوم (آئی سی سی بی ایس) جامعہ کراچی اور ڈاؤیونیورسٹی آف ہیلدھ سائنسس (ڈی یو ایچ ایس) کراچی تحقیق کے محاذ پر میڈیکل سائنس کے شعبے میں مشترکہ لائحہ عمل اختیار کرینگے۔
ان خیالات کا اظہار آئی سی سی بی ایس جامعہ کراچی کے سربراہ پروفیسر ڈاکٹرمحمد اقبال چوھدری اور ڈاؤیونیورسٹی آف ہیلدھ سائنسس کراچی وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر مسعود حمید خان نے پیرکو پروفیسر سلیم الزماں صدیقی آڈیٹوریم آئی سی سی بی ایس جامعہ کراچی میں منعقدہ میڈیکل سائنس میں تحقیق کی اہمیت کے موضوع پر ڈی یو ایچ ایس _آئی سی سی بی ایس ورکشاپ کی افتتاحی تقریب کے دوران کیا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.