کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کی زیر صدارت مشاورتی اجلاس
سمیرا فقیرحسین منگل 29 دسمبر 2015 16:12
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 29 دسمبر 2015 ء) :وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کی زیر صدارت مشاورتی اجلاس جاری ہے ، اجلاس میں وزیر اعظم نواز شریف سے آئندہ کل ہونے والی ملاقات کے ایجنڈے اور بریفنگ پر مشاورت کی جا رہی ہے، جبکہ اجلاس میں نثار کھوڑو ، سکندر میندھرو سمیت دیگر صوبائی وزرا شریک ہیں ۔
(جاری ہے)
واضح رہے کہ وزیر اعظم نواز شریف نے وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کو آئندہ کل اسلام آباد میں طلب کر رکھا ہے ۔
دونوں رہنماﺅں کے مابین ملاقات میں سندھ رینجرز کی توسیع کے معاملے پر وفا ق اور سندھ حکومت کے مابین پائے جانے والے اختلافات پر بات کی جائے گی جبکہ وزیر اعلیٰ سندھ صوبائی حکومت کے تحفظات سے متعلق وزیر اعظم نواز شریف کو آگاہ بھی کریں گے۔ وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ وزیر اعظم نواز شریف سے کل ملاقات کے لیے آج شام اسلام آباد کے لیے روانہ ہوں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.