لاہورمیں داعش کےخلاف حساس اداروں کی کارروائی
جمعرات 31 دسمبر 2015 16:10
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔31دسمبر2015ء)ایف بی آرکے افسرحامد مہرکوگرفتار کر لیا گیا ہے اور تفتیش جاری ہے۔ زرائع کے مطابق حامد مہرمختلف تنظیموں کولوگوں کے اکاؤنٹس کی تفصیلات فراہم کرتا تھا۔دوران تفتیش حامد مہر نے11افراد کو شام بھیجنےکااعتراف کر لیا ہے۔
(جاری ہے)
ایف بی آر کے ملازم نے متعدد اداروں کا حساس ڈیٹا چوری کیا اور حساس اداروں نے شک گذرنے پر مہرحامد کو ستمبر کے اوائل میں پکڑا تھا ۔
مہر حامد نے نیٹ ورک چلانے کے لیے اپنی اہلیہ فرحانہ کو معاونت پر تیار کیا جو تین دوسری خواتین کے ساتھ شام فرار ہوگئی ۔ شام جانے والی تین خواتین میں بشریٰ ، عائشہ اور فضہ شامل ہیں - ذرائع کا کہنا ہے کہ فرحانہ کے ذریعے داعش کے لیے خواتین کو بھرتی کیا جاتا تھا اور اب تک بارہ لوگوں کو شامل کرکے شام بھیجا جاچکا ہے۔اس کیس پر مزید تحقیقات جاری ہیں ۔ مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.