خدا کرے2016ملکی ترقی ، قومی خوشحالی اور عالمی امن و مسلم اُمہ کے باہمی اتحاد کا سال ثابت ہو،صدیق الفاروق
تمام پاکستانی متحد ہو کر دہشت گردی سمیت دیگر مسائل کے خاتمہ کیلئے حکومت اور پاک فوج کا ساتھ دیں ، چیئرمین متروکہ وقف بورڈ
جمعہ 1 جنوری 2016 20:08
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔یکم جنوری۔2016ء) متروکہ وقف املاک بورڈ کے چیئرمین صدیق الفاروق نے کہا ہے کہ خدا کرے2016ملکی ترقی ، قومی خوشحالی اور عالمی امن و مسلم اُمہ کے باہمی اتحاد کا سال ثابت ہو اور تمام پاکستانی متحد ہو کر دہشت گردی سمیت دیگر مسائل کے خاتمہ کیلئے حکومت اور پاک فوج کا ساتھ دیں ، ان خیالات کا اظہار انہوں نے بورڈ آفس میں سال 2016کے آغاز پر کیک کاٹنے اور دعائیہ تقریب سے خطاب کر تے ہوئے کیا۔
اس موقع پر ممبر بورڈ کرنل (ر) مبشر جاوید ، ہندو رہنما ڈاکٹر منورچاند، سیکرٹری بورڈ اکرام الحق، ایڈیشنل سیکرٹری خالد علی، ڈپٹی سیکرٹری محمد بوٹا،پی آراو عامر حسین ہاشمی، پروٹوکول اسسٹنٹ گلریز چوہدری،ایڈمنسٹریٹر لاہور عظمہ شہزادی ، منیر احمد بھٹی ، سیکرٹری ایجو کیشن نسرین مہدی، یاسر اکرم سمیت اقلیتی رہنماوٴں، افسران و ملازمین کی بڑی تعداد نے شرکت کی، چیئرمین بورڈ نے مزید کہا کہ تمام سیاست دان اور اداروں کے سربراہ اپنے ذاتی مفادات بھلا کر ملکی ترقی و قومی خوشحالی کیلئے اپنا کلیدی کردار ادا کریں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
تین درجن سے زائد نکاح کرچکا ہوں، مفتی عبدالقوی کا انکشاف
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.