مسجد حرام میں عالمی تکنیکی سروسز کا اطلاق کر دیا گیا
ہفتہ 2 جنوری 2016 12:26
ریا ض(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔02 جنوری۔2016ء)حرمین شریفین کے آپریٹنک وبحالی سے متعلق امور کے نگران ادارے کی جانب سے اللہ کے مہمانوں کے لیے چوبیس گھنٹے کی بنیاد پرخدمات کی فراہمی کا سلسلہ جاری ہے۔ ادارے کا مرکزی کنٹریکٹر مسجد حرام میں آپریٹنک و بحالی کے امورکی نگرانی کے ساتھ ساتھ مسجد میں جدید اعلیٰ اور عالمی تکنیکی سروسز مہیا کررہا ہے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق مسجد حرام میں آپریٹنگ وبحالی سے متعلق ادارے کے ڈائریکٹر جنرل انجنینئر فارس بن مفوز الصاعدی نے بتایا کہ پچھلے سال حج سیزن میں مسجد حرام میں جن مسائل کی نشاندہی کی گئی تھی انہیں احسن طریقے سے حل کیا جا رہا ہے۔ مسجد حرام میں بلا تعطل بجلی کی فراہمی یقینی بنائی گئی ہے۔ اگر کسی وجہ سے معمول کی بجلی میں تعطل پیدا ہوتا ہے تو مسجد حرام کے لیے مختص ریزرو پاور جنریٹرز کی مدد سے بجلی چلا دی جاتی ہے۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
شہزادہ ہیری کے دورہ برطانیہ کی تصدیق
-
دبئی میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن، عید پر 396 بھکاری گرفتار
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
امیت شاہ کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد دہلی پولیس کی جانب سے ایف آئی آر درج
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.