پٹھان کوٹ ائیر بیس پر حملے کے دہشت گرد پاکستان سے آئے تھے، بھارتی میڈیا ذرائع
سمیرا فقیرحسین ہفتہ 2 جنوری 2016 14:56
نئی دہلی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 02 جنوری 2016 ء) : بھارتی پنجاب کے ضلع پٹھان کوٹ کی ائیر بیس پر رات گئے حملہ ہوا، بھارتی حکام سمیت بھارتی میڈیا نے بھی اس حملے کی ذمہ داری پاکستان پر عائد کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی۔
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق ائیر بیس پر حملے کے دہشت گرد پاکستانی شہر بہاولپور سے تین دن قبل ہی بھارت آئے تھے جبکہ بھارتی حکام نے بھی دعویٰ کیا کہ ائیر بیس پر حملہ آور حملے کے دوران پاکستان میں موجود اپنے سر پرستوں کے ساتھ مسلسل رابطے میں رہے۔
بھارتی وزیر راج ناتھ سنگھ نے بھی اپنے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان کے ساتھ اچھے تعلقات اور امن کے خواہاں ہیں لیکن دہشت گردی کی کسی بھی کارروائی کا بھر پور جواب دیا جائے گا۔ البتہ ائیر بیس اور اطراف کے علاقہ کو سیل کر کے سرچ آپریشن کا آغاز کر دیا گیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.