پاکستان کیساتھ پر امن تعلقات کے خواہاں ہیں ،دہشتگرد حملے کی صورت میں منہ توڑ جواب دیا جائیگا،بھارت
ہفتہ 2 جنوری 2016 16:25
نئی دہلی ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔02 جنوری۔2016ء ) بھارتی وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ بھارت پڑوسی ملک پاکستان کیساتھ پر امن تعلقات کا خواہاں ہے تاہم کسی بھی دہشت گردانہ حملے کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا،سیکورٹی فورسز نے پٹھان کوٹ ائیربیس پر حملہ کرنے والوں کو منہ توڑ جواب دے کر قابل فخر کام کیا۔
(جاری ہے)
ہفتہ کو بھارتی میڈیا کے مطابق وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ نے حملے پر ردعمل کے دوران کہاکہ پاکستان ہمارا ہمسایہ ملک ہے ۔
بھارت نہ صر ف پاکستان بلکہ تمام پڑوسی ممالک کے ساتھ اچھے تعلقات چاہتا ہے ۔ہم امن چاہتے ہیں تاہم اگر بھارت پر کوئی بھی دہشتگرد حملہ ہوگا تو اسکا منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔راجناتھ سنگھ نے کہاکہ وہ پھٹان کوٹ ائیربیس پر حملے کے بعد سیکورٹی فورسز کی کاروائی پر خوش ہیں ،سیکورٹی فورسز کے جوانوں نے دہشتگردوں کو منہ توڑ جواب دیا۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.