پشاور ‘موٹر وے ٹول پلازہ پر سکیورٹی فورسز کے قافلے کے قریب نصب بم دھماکے سے پھٹ گیا‘ ایک سکیورٹی اہلکار زخمی
سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا‘قریبی آبادیوں میں سرچ آپریشن
اتوار 3 جنوری 2016 14:07
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔03 جنوری۔2016ء) موٹر وے پشاور ٹول پلازہ پر سکیورٹی فورسز کے قافلے کے قریب سڑک کنارے نصب بم کے دھماکے کے نتیجے میں ایک سکیورٹی اہلکار معمولی زخمی ہوگیا ‘ سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کے قریبی آبادیوں میں سرچ آپریشن شروع کردیا۔
(جاری ہے)
اتوار کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق موٹر وے پشاور ٹول پلازہ کے قریب دیسی ساختہ بم دھماکہ ہوا جس میں ایک سکیورٹی اہلکار معمولی زخمی ہوا جسے سی ایم ایچ پشاور منتقل کردیا گیا جبکہ گاڑی کو بھی جزوی نقصان پہنچا۔
دوسری طرف میڈیا رپورٹس کے مطابق ریموٹ کنٹرول بم سڑک کنارے نصب کیا گیا تھا دھماکے سے سکیورٹی فورسز کی گاڑی کو جزوی نقصان پہنچا۔ دھماکے میں چار کلو گرام بارودی مواد استعمال کیا گیا تھا۔ دھماکے کے بعد سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا۔مزید اہم خبریں
-
پنجاب میں عام تعطیل کا اعلان
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری کی گلگت بلتستان کے گورنر اور وزیر اعلیٰ سے ملاقات میں گفتگو
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا پاسپورٹ آفس کا دورہ ، شہریوں سے مسائل دریافت کئے
-
غزہ میں جنگ بندی کے لیے سعودی عرب میں ملاقات
-
وزیردفاع خواجہ محمد آصف سے ترکیہ کی بری افواج کے کمانڈرجنرل سیلکوک بایراکتاراوغلو کی ملاقات
-
مرضی کے ریفری کیساتھ میچ کھیلنے والے مافیا کو رفیق تارڑ اور جسٹس قیوم جیسے ججز ہی بھاتے ہیں
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو یوم مزدورکے موقع پر بند رہے گا
-
پاکستان اور آسٹریا کے درمیان تجارت کے فروغ کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے‘چوہدری شافع حسین
-
گوادرسے قراقرم کی چوٹیوں تک موٹروے پولیس کو تعینات کیا جائے گا‘ عبد العلیم خان
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال کا پہلا دورہ،ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح،نیا آئی سی یونٹ بنانے کا اعلان
-
رواں ماہ کے دوران چوتھی مرتبہ ملک میں گیس کے نئے ذخائر دریافت
-
صدرمملکت سے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی ملاقات ، مختلف امورپر تابدلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.