پٹھان کوٹ حملہ ،پاکستانی ا سٹیبلشمنٹ کے ملوث ہونے کا ثبوت ملا تو پاک بھارت مذاکرات رک سکتے ہیں ،بی جے پی
اتوار 3 جنوری 2016 20:48
نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔3جنوری۔2016ء) بھارتی حکمران جماعت بی جے پی نے کہا ہے کہ پٹھان کوٹ میں ہونے والے حملے میں اگر پاکستانی اسٹیبلشمنٹ کے ملوث ہونے کا ثبوت ملا تو پاک بھارت مذاکراتی عمل رْک سکتا ہے۔
(جاری ہے)
بھارتی اخبار ”ٹائمز آف انڈیا“کے مطابق بی جے پی کا کہنا ہے کہ ابھی فوری طور پر دونوں ملکوں کے درمیان سیکریٹری خارجہ کی سطح پر ہونے والے مذاکرات کے شیڈول میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی البتہ سیکریٹری خارجہ مذاکرات کے شیڈول میں تبدیلی کا انحصار پٹھان کوٹ حملے پر پاکستان کے ردعمل پر ہے۔
بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مذاکرات آگے بڑھنے کا انحصار نواز شریف حکومت کا اس حملے کے حوالے سے بھارتی حکومت کے ساتھ تعاون پر ہے۔بی جے پی کے سیکریٹری سے سوال کیا گیا کہ پاک بھارت مذاکرات پر دہشت گردوں کے حملوں کا کیا اثر پڑے گا تو شری کانت شرما نے جواب دیادرست وقت آنے پر درست فیصلے کیے جائیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
-
اسکاٹ لینڈ کے پہلے مسلم پاکستانی نژاد وزیراعظم نے استعفیٰ دیدیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.