چشتیاں ، بااثر زمینداروں کا مقدمہ زیادتی میں صلح نہ کرنے پر محنت کش خاندان کی عورتوں پر تشدد
ملزما ن خواتین کو گاؤں کی گلیوں میں گھسیٹتے رہے ۔پولیس کا روائتی بے حسی کا مظاہر ہ
پیر 4 جنوری 2016 14:39
چشتیاں (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔04 جنوری۔2016ء) چشتیاں کے نواحی گاؤں 11گجیانی میں بااثر زمینداروں نے سیاسی اثر ورسوخ کے بل بوتے پر مقدمہ زیادتی میں صلح نہ کرنے کی رنجش پر محنت کش خاندان کی عورتوں کو مبینہ طور پر وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد غیر اخلاقی ،غیر انسانی سلوک روارکھتے ہوئے خواتین کو گاؤں کی گلیوں میں گھسیٹتے رہے ۔
پولیس کو 15پر اطلا ع کرنے کے باوجود تین کلو میٹر کے فاصلہ پر واقع تھانہ صدر پولیس روائتی بے حسی کا مظاہر ہ کرتے ہوئے محنت کش خاندا ن کی مدد کو نہ پہنچی تومتاثرہ خاندان کی عورتیں اورمرد خود ہی تھانے پہنچ گئے پولیس نے روائتی انداز اپناتے ہوئے صرف مار پیٹ کی رپٹ درج کر کے متاثرین کو میڈیکل کے لیے ہسپتال بھیج دیا ہسپتال انتظامیہ نے سیاسی دباؤکے تحت میڈیکل جاری نہیں کیا جس کی بناء پر متاثرہ خاندان میڈیکل کے حصول اورانصاف کے لیے مارے مارے پھر رہے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بشریٰ بی بی کو بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
پاکستان کو نیا آئی ایم ایف قرض پروگرام مزید سخت شرائط پر ملنے کا امکان
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.