دہشت گردی کے خاتمے کیلئے دہشت گردوں اور انتہاء پسندوں کو سزا ئیں دینا درست عمل ہے ، سعودی عرب کی حکومت نے اپنے شہریوں کو قانون کے مطابق سزا دے کر ارض حرمین الشریفین اور سعودی عرب کے امن کو مستحکم کیا
پاکستان علماء کونسل کے مرکزی رہنماؤں کامشترکہ بیا ن
پیر 4 جنوری 2016 19:49
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔04 جنوری۔2016ء) پاکستان علماء کونسل کے مرکزی رہنماؤں نے کہاہے کہ دہشت گردی اور انتہاء پسندی کے خاتمے کیلئے دہشت گردوں اور انتہاء پسندوں کو سزا ئیں دینا درست عمل ہے ، سعودی عرب کی حکومت نے اپنے شہریوں کو قانون کے مطابق سزا دے کر ارض حرمین الشریفین اور سعودی عرب کے امن کو مستحکم کیا ہے ، ایران میں سعودی قونصلیٹ اور سفارت خانہ جلایا جانا قابل مذمت اور قابل تشویش ہے ۔
پیر کو پاکستان علماء کونسل کے مرکزی رہنماؤں مولانا عبد الکریم ندیم ، مولانا عبد الحمید وٹو ، مولانا اسد اﷲ فاروق ، مولانا حافظ محمد امجد ،مولانا شبیر احمد عثمانی ، مفتی عبد الوحیدسواتی ،مولانا نعمان حاشر، مولانا محمد مشتاق لاہوری ، مولانا عبد الحمید صابری نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں کہا کہ جس طرح ایران میں روز عرب اور سنی قائدین کو سزائیں دی جاتی ہیں اسی طرح سعودی عرب نے اپنے شہریوں کو سزائیں دی ہیں ان پر اعتراض کرنا سعودی عرب کی خود مختاری اور سلامتی کے خلاف قدم اٹھانا ہے جو امت مسلمہ کو قابل قبول نہ ہو گا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی مزار قائد پر حاضری ،اہلیہ بھی ہمراہ تھیں
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3رکنی بینچ نے 5دن میں 46کیسز نمٹا دیئے، کیسز میں سے بیشتر 15 سال سے زیر التوا تھے
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف کا کسانوں کے لئے بڑا قدم،وفاقی حکومت کی طرف سے کسانوں سے گندم کی فوری خریداری کا حکم
-
گلا کٹ جائے آواز پھر بھی بانی پی ٹی آئی کی آئے گی، عمرایوب
-
گندم بحران:وفاقی حکومت نے گندم خریداری کا ہدف 14 لاکھ میٹرک ٹن سے بڑھا کر 18 ملین میٹرک ٹن کردیا
-
ججز کے خط کا معاملہ؛ اسلام آباد ہائیکورٹ نے متفقہ تجاویز سپریم کورٹ کو ارسال کر دیں
-
امریکی محکمہ خارجہ کی عربی ترجمان ہالہ غریط غزہ پر واشنگٹن کی پالیسی سے اختلاف کرتے ہوئے اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئیں
-
نسلی تعصب کے خاتمے کے 30 برس بعد جنوبی افریقہ کہاں کھڑا ہے؟
-
پاور ڈویژن نے سولر پاور پر فی کلو واٹ 2ہزار روپے فکسڈ ٹیکس عائد کرنے کی خبروں کی تردید کردی
-
وزیر داخلہ کا بھکاری مافیا اورمنشیات گینگز کیخلاف کارروائی کا حکم
-
اسلام آباد میں غیرملکی شہریوں کی سیکیورٹی کیلئے اسپیشل پروٹیکشن فورس بنانے کا فیصلہ
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.