ہم کسی بھی دھمکی سے خوفزدہ نہیں ، اہم اقدامات کرکے پرائیوٹ امتحانات کو شفاف بنایا جارہا ہے تاکہ وفاقی جامعہ اردو کا وقار ملک بھر میں بلند ہو، ڈاکٹر سلیمان ڈی محمد
پیر 4 جنوری 2016 21:58
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔04 جنوری۔2016ء) ہم کسی بھی دھمکی سے خوفزدہ نہیں ، اہم اقدامات کرکے پرائیوٹ امتحانات کو شفاف بنایا جارہا ہے تاکہ وفاقی جامعہ اردو کا وقار ملک بھر میں بلند ہو۔ شیخ الجامعہ پروفیسر ڈاکٹر سلیمان ڈی محمد نے ان خیالات کا اظہار جامعہ کے تحت ہونے والے بی اے ، بی کام پرائیوٹ امتحانات کے دورے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔
رجسٹرار آصف علی اور نگراں کمیٹی کے اراکین ڈاکٹر کمال حیدر، ڈاکٹر اصغر دشتی بھی اس دورے میں ان کے ہمراہ تھے۔ ڈاکٹر سلیمان ڈی محمد کا کہنا تھا کہ جامعہ اردو میں نقل کا مکمل خاتمہ کردیا جائیگا۔سابقہ دور میں نقل مافیا پرچے حل کرانے کی مد میں لاکھوں روپے کماتے تھے جس کی بیخ کنی کردی گئی ہے۔ اس سال نقل کی روک تھام کے لئے اہم اقدامات کئے گئے ہیں جسمیں شیخ الجامعہ، رجسٹرار اورنگراں کمیٹی کے امتحانی مراکز کے مسلسل دورے، نقل کرنے والے امیدواروں کو موقع پر ہی سزائیں دینا، طلبا ء کی تصویری شناخت،شناختی کارڈ کی لازمی موجودگی کو چیک کرنا ، بیرونی عناصر کے جامعہ میں داخلے پر پابندی، امتحان لینے والے افراد کے معاوضے میں اضافہ ، ویجیلینس کمیٹی اور اس کے ارکان کی تعداد میں اضافہ شامل ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
غزہ: جنگ اور خطرات کے باعث امدادی ادارے خوراک تقسیم کرنے میں ناکام
-
جنسی عمل سے لگنے والی بیماریوں میں اضافہ، ڈبلیو ایچ او
-
ملک میں قیامت خیز گرمی کی لہر کے دوران لوڈشیڈنگ کا جن بھی بے قابو ہو گیا
-
برطانیہ میں ’ترسیل انصاف میں بدترین غلطیوں میں سے ایک‘ پر معذرت
-
پشاورہائی کورٹ :علی امین گنڈا پور کیخلاف الیکشن کمیشن کارروائی کے حکم امتناع میں توسیع
-
بانی پی ٹی آئی نے کہا کہ بات ہوگی تو اسیران کی رہائی اور مینڈیٹ کی واپسی پر ہوگی
-
کرغیزستان: واپسی کے منتظر طلبہ کی طویل قطاریں
-
افغانستان سے پاکستان میں دہشتگردی کے واقعات میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے،آئی ایس پی آر
-
جیل میں قید کینسر کی مریضہ ڈاکٹر یاسمین راشد کی حالت بگڑ گئی
-
سونے کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد دو دنوں میں 2200 روپے کی کمی ہوگئی
-
انسانی حقوق کی پامالیوں میں ملوث سکیورٹی اہلکار امن مشن پر؟
-
ہمارا مشن ہے 200 کلو میٹرفاصلے سے چاند کی تصویر لی جائے،ٹیم ممبر آئی کیوب قمر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.