شاہ رخ پر فلمائے گانے ہر مرض کی دوا ہیں،عالیہ بھٹ
منگل 5 جنوری 2016 11:36
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔05 جنوری۔2016ء) اداکار شاہ رخ خان پر فلمائے گانے ہر مرض کی دوا ہیں۔یہ بات عالیہ بھٹ نے ایک انٹرویو میں کہی۔
(جاری ہے)
عالیہ بھٹ کا کہنا تھا کہ وہ کم عمری میں کئی بار شاہ رخ خان کی فلم کے گانے ’یہ لڑکا ہے دیوانہ‘ اور ’کوئی مل گیا‘ پر ڈانس کرتی تھیں، انھوں نے کہا کہ شاہ رخ خان کے گانوں پر ڈانس کرنا ہی میری تھراپی ہے اور جب تک ان کے گانے میرے پاس ہیں، مجھے کسی ماہر نفسیات کی ضرورت نہیں۔ اپنی گزشتہ فلم ’شاندار‘ کی ناکامی کے حوالے سے انھوں نے کہا کہ فلم کی ناکامی سے سیکھتے ہوئے اپنیآئندہ فلموں پر زیادہ محنت کروں گی۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پراجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
اداکارہ دیپیکا پولیس افسر کا کردار ادا کرنے کیلئے پرجوش
-
گھر پر فائرنگ کے بعد اداکار سلمان خان کی اپنی ٹیم کو ہدایات
-
پرفیکشن نہیں بلکہ جادو کے پیچھے دوڑتا ہوں، عامر خان
-
شاہ رخ نے ویرات کوہلی کو بالی ووڈ کا داماد قراردیدیا
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پروجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
کبھی خود کو صف اول کی اداکارہ نہیں سمجھا، سونالی باندرے
-
راگھو چڈھا سے شادی کا فیصلہ پانچ منٹ کے اندر کر لیا تھا،پرینیتی چوپڑا
-
فلم کا شاندار سیٹ بنانے میں پورا ایک سال صرف کیا گیا،سنجے لیلا پھنسالی
-
الو ارجن کی فلم ’’پشپا2‘‘ 15اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
-
تینوں خانز مشترکہ فلم بنانے پر کام کر رہے ہیں، عامر خان کی تصدیق
-
اقرارالحسن کی دوسری اہلیہ نے شوہر کی تیسری شادی کی تصدیق کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.