سعودی عرب اور ایران کے مابین پیدا ہونے والی کشیدگی ختم کروانے میں پا کستان کو کردار ادا کرنا چاہئے،رہنماء سنی تحریک
سعودی عرب کے انتظامی امور کو شیعہ سنی لڑائی سے نہیں جوڑنا چاہئے،فرقہ واریت کی بنیاد پر ریاستوں کو نہیں چلایا جا سکتا،سعودی عرب کی قیادت میں مسلم فوجی اتحا د میں پا کستان کی شمولیت اب اور بھی زیادہ حساس مسلئہ بن چکا ہے
منگل 5 جنوری 2016 21:29
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔05 جنوری۔2016ء) سنی تحریک کے مر کزی رہنما ء محمد شاداب رضا نقشبندی ،صوبائی رہنما ؤں ڈاکٹر عمران مصطفی ،محمد زاہدحبیب قا دری،مفتی لیاقت حسین،علامہ مجاہد عبد الرسول خان ،پروفیسر محمد آصف رضا،ڈاکٹر غلام مرتضیٰ تارڈ،سردار محمد طاہر ڈوگرنے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ سعودی عرب اور ایران کو اپنے رویوں میں تبدیلی لانا ہوگی۔
مسلم ریاستیں فرقہ واریت اور کسی بھی طرح کی محاذ آرائی کی متحمل نہیں ہو سکتیں۔پا کستانی حکام کو فریقین کے مابین پیدا کشیدگی کو کم کرنے میں ذمہ دارانہ کردار اداکرنا ہوگا۔مسلم ریاستوں کوعراق،لیبیا،شام،افغانستان کے حالات سے عبرت حاصل کرنا ہوگی۔جنگ کی بجائے مسلم ممالک کو تعلیم،جدید سائنسی ٹیکنالوجی کا حصول اس وقت مسلم امہ کیلئے جہاد کے برابر ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.