ساہیوال ڈویژن میں 52920کسانوں کو امدادی رقوم کے چیک دئیے جا چکے ہیں ،کمشنر ساہیوال ڈویژن
منگل 5 جنوری 2016 21:54
ساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔05 جنوری۔2016ء) کمشنر ساہیوال ڈویژن عظمت محمود نے کہا ہے کہساہیوال ڈویژن میں ابتک 52920کسانوں کو امدادی رقوم کے چیک دئیے جا چکے ہیں جبکہ 60032کسان حکومت کی اس اہم سکیم سے فائد ہ حاصل کرینگے ۔یہ بات کمشنر آفس میں ہو نے والی ایک ویڈ یو کا نفرنس میں بتائی گئی جسکی صدارت کمشنر ساہیوال ڈویژن عظمت محمود نے کی ۔
اجلاس میں ڈی سی اوز آصف اقبال چوہدری ‘سقراط امان رانااور جا وید اختر محمود‘ایڈ یشنل کمشنر امتیاز نذیر ڈائر یکٹر ڈویلپمنٹ حبیب جیلا نی وینس اور دیگر افسران نے بھی شرکت کی ۔اجلاس میں بتایا گیا کہ ڈویژن کی تمام تحصیلوں میں خصو صی طور پر قائم کسان مراکز پر روزانہ کی بنیاد پر چیک تقسیم کئے جا رہے ہیں اور پورا عمل چند روز میں مکمل کر لیا جا ئیگا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قومی فضائی کمپنی کافیصل آباد سے غیر ملکی پروازوں کیساتھ ساتھ ڈومیسٹک پروازوں کا سلسلہ شروع کرنے کا بھی فیصلہ
-
ٹ*وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس
-
شہباز شریف کے جعلی فارم 47 حکومت کا خیبر پختونخوا سے تعصب انتہا کو پہنچ گیا ہے،بیرسٹرسیف
-
5 سالہ بچی سے زیادتی کا ملزم ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن کی مدد سے گرفتار
-
مریم نواز کی حلقہ پی پی 159سے بطور ایم پی اے کامیابی کا نوٹیفکیشن چیلنج
-
ساری رات نیند نہیں آئی، یاسمین راشد نے سروسز ہسپتال لاہور کو جیل سے بدتر قرار دے دیا
-
وزیرداخلہ محسن نقوی نے پاسپورٹ پرشادی شدہ خاتون کے والد یا شوہر کے نام کے اندراج معاملے پرکمیٹی تشکیل دیدی
-
عید الضحی کے موقع پرشہری علاقوں کے قریب مویشی منڈیوں کے 5 عارضی سیل پوائنٹس قائم کیے جائیں گے، کمشنرساہیوال
-
قائمقام صدرمملکت سید یوسف رضا گیلانی کراچی کا سرکاری دورہ مکمل ،ملتان روانہ ہو گئے
-
غیرمعیاری ایل پی جی سلنڈروں کی خرید وفروخت پرپابندی عائد
-
چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خان کا ڈھاکہ میں ایرانی سفارت خانے کا دورہ، ایرانی سفیر سے تعزیت کا اظہار
-
پی آئی اے کی پرواز 171 طلبا کو لے کر کرغزستان سے کراچی پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.