اقتصادی راہداری قومی منصوبہ سب صوبے مستفید ہونگے ‘ کسی روٹ میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی‘ کسی کے پاس ثبوت ہیں تو پیش کرے‘خیبر میڈیکل یونیورسٹی میں ایک ارب کے منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا‘ اس میں جگر کی پیوندکاری کی سہولت بھی میسر ہوگی
وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال کا پریس کانفرنس سے خطاب
بدھ 6 جنوری 2016 20:55
پشاور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔06 جنوری۔2016ء ) وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ کسی روٹ میں کوئی بھی تبدیلی نہیں کی گئی کسی کے پاس ثبوت ہیں تو پیش کریں، اقتصادی راہداری قومی منصوبہ ہے ، سب صوبے ہی اس سے مستفید ہوں گے۔ پاک چین اقتصادی راہداری میں صوبوں کو یکساں اہمیت دی جارہی ہے، وزیراعظم نواز شریف کی ہدایت پر خیبر میڈیکل یونیورسٹی میں ایک ارب کے منصوبے کا سنگ بنیاد رکھا ہے ، اس یونیورسٹی میں جگر کی پیوندکاری کی سہولت میسر ہوگی۔
وہ بدھ کو پشاور میں خیبر میڈیکل یونیورسٹی میں لیور ٹرانسپلانٹیشن سنٹر کے منصوبے کا سنگ بنیاد رکھنے کے بعد پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم کی ہدایت پر خیبر میڈیکل یونیورسٹی میں ایک ارب روپے کے لیور ٹرانسپلا نٹیشن سنٹر کے منصوبے کاسنگ بنیاد رکھا ہے، خیبر میڈیکل یونیورسٹی می جگر کی پیوندکاری کی سہولت میسر ہوگی ، احسن اقبال نے کہا کہ پاک چین اقتصادی راہداری میں تمام صوبوں کو یکساں اہمیت دی جارہی ہے ، یہ ایک قومی منصوبہ ہے اور سب صوبے ہی اس سے مستفید ہوں گے، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے 13نکاتی خط کا تفصیل سے جواب دیا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.