تحر یک انصاف نے پارٹی انتخابات کے معاملات کو حتمی شکل دیدی
تحر یک انصاف پاکستان کی واحد سیاسی جماعت ہے جس کے اندر مکمل جمہو ریت ہے ‘(ن) لیگ اور پیپلزپارٹی میں جمہو ریت نام کی کوئی چیز نہیں، دونوجماعتوں میں ’’بادشاہی ‘‘نظام قائم ہے ،وہاں فیصلے کارکنوں کی مشاور ت نہیں ہوتے ،قیادت کارکنوں پر فیصلے مسلط کرتی ہے‘ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کااجلاس سے خطاب
بدھ 6 جنوری 2016 20:57
لاہور/اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔06 جنوری۔2016ء) تحر یک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے پارٹی کے الیکشن کمیشن تسنیم نورانی سمیت دیگر سے مشاورت کے بعد پارٹی انتخابات کے معاملات کو حتمی شکل دیدی ‘آئندہ چند روز میں پارٹی انتخابات کروانے کی تاریخ اور ممبر شپ کے طر یقہ کار اور اسکی مدت کا باقاعدہ اعلان کر دیا جا ئیگا۔
ذرائع کے مطابق پاکستان تحر یک انصاف کے چیئر مین عمران خان کی زیر صدارت ہونیوالے اجلاس میں تحر یک انصاف کے نیشنل آرگنائزر شاہ محمودقر یشی ‘تحر یک انصاف پنجاب کے آرگنائزر چوہدری محمدسرور ‘رکن قومی اسمبلی اسد عمر کے علاوہ تحر یک انصاف الیکشن کمشنر تسنیم نورانی بھی شر یک ہوئے اور اجلاس میں تحر یک انصاف کے چیئر مین عمران خان سمیت دیگر اراکین کو پارٹی انتخابات اور ممبر شپ کے حوالے سے کیے جانیوالے اقدامات کے بارے میں بر یفنگ دی گئی جس کے بعد پارٹی چیئر مین عمران خان نے پارٹی کے الیکشن کمیشن سمیت دیگر قائدین سے مشاورت کے بعد معاملات کو حتمی شکل دیدی ہے اور آئندہ چندروز میں اس حوالے سے پارٹی انتخابات اور ممبر شپ کے طر یقہ کار اور حتمی تاریخوں کا اعلان کر دیا جا ئیگااجلاس سے خطاب کرتے ہوئے تحر یک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے کہا کہ تحر یک انصاف پاکستان کی واحد سیاسی جماعت ہے جسکے اندر مکمل جمہو ریت ہے اور پارٹی انتخابات کے ذریعے کارکنوں کو اپنی مر ضی کے نمائندوں کو منتخب کر نے کا موقعہ ملتا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.