دہشتگرد تنظیموں سے کوئی رعایت نہیں برتی جائے گی، پائیدار امن اور سلامتی کے مقصد کے حصول کیلئے متعلقہ ادارے اپنی کوششوں پر توجہ مرکوز رکھیں
کانفرنس کے شرکاء کو موجودہ اور درپیش خطرات ، دہشت گردوں اور سہولت کاروں کا گٹھ جوڑ کو توڑنے کیلئے جاری کارروائیوں بارے تفصیلی بریفنگ
بدھ 6 جنوری 2016 21:57
راولپنڈی( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔06 جنوری۔2016ء )چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف نے دہشتگردوں کے خلاف جاری آپریشن ضرب عضب میں پیش رفت اور پاک فوج کی آپریشنل تیاریوں پر اپنے مکمل اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے ہدایت کی کہ پائیدار امن اور سلامتی کے مقصد کے حصول کیلئے متعلقہ ادارے اپنی کوششوں پر توجہ مرکوز رکھیں، دہشتگرد تنظیموں سے کوئی رعایت نہیں برتی جائے گی ۔
وہ بدھ کو یہاں جی ایچ کیو میں کور کمانڈرز کانفرنس سے خطاب کر رہے تھے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل ہیڈکوارٹرزمیں آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیر صدارت کورکمانڈرکانفرنس منعقد ہوئی جس میں پیشہ وارنہ دلچسپی کے امور کے علاوہ کانفرنس کے شرکاء نے ملک کی اندرونی و بیرونی داخلی کی سلامتی کی صورتحال ابھرتے ہوئے جیو سٹریٹجک حالات اوران کے پاکستان پر اثرات کے حوالے سے تفصیلی جائزہ لیا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
فرٹیلائزر کمپنیوں نے یوریا کھاد کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ واپس لینے کے لیے وقت مانگا،فرٹیلائزر کمپنیوں نے 3 دن کا وقت مانگ لیا
-
خفیہ ایجنسیوں نے سیاسی مقدمات میں اپنی مرضی کے فیصلوں کیلئے مداخلت کی
-
گوگل پلے اسٹور پر مشکوک اور غیر محفوظ اینڈرائیڈ ایپلی کیشنز موجود ہونے کا انکشاف
-
ایل پی جی کے صارفین کے لیے خوشی کی خبر، مئی کے لیے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کردی گئی
-
رانا ثنا اللہ کو وفاق میں اہم ذمہ داری دیئے جانے کا امکان
-
ایف بی آر کی تاجر دوست اسکیم مطلوبہ نتائج حاصل کرنے میں ناکام ہوگئی
-
اسٹاک مارکیٹ میں مسلسل دوسرے دن بدترین مندی
-
گورنرپنجاب بلیغ الرحمن سے کرغزستان کے اعزازی قونصل مہرکاشف یونس کی ملاقات
-
گاڑی کے لئے پلاٹنم کیٹگری نمبر پلیٹ کی فیس 10لاکھ مقرر کرنے پر اتفاق
-
ایل پی جی سستی کر دی گئی
-
احد چیمہ سے برطانوی ہائی کمیشن کی ڈویلپمنٹ ڈائریکٹر جو موئیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقا ت پر گفتگو
-
خصوصی اقتصادی زونز میں سستی بجلی کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے اقدامات کی ضرور ت ہے، احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.