پاک چین کاشغر گوادراقتصادی راہداری میں تبدیلی پر تحفظات موجود ہیں، خیبرپختونخوا اوربلوچستان کے عوام میں تشویش پائی جاتی ہے ،تشویش د ور کرنے کیلئے سیاسی جماعتوں کے قائدین پرمشتمل7رکنی کمیٹی تشکیل دیدی گئی ہے ، جلد وزیر اعظم سے رابطہ کریگی
جمعیت علماء اسلام (ف)کے سربراہ مولانافضل الر حمن کے سربراہ کی اے پی سی کے فیصلوں کے حوالے سے میڈیا کو بریفنگ
جمعرات 7 جنوری 2016 23:02
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔07 جنوری۔2016ء ) جمعیت علماء اسلام (ف)کے سربراہ مولانافضل الر حمن نے کہاکہ پاک چین کاشغر گوادراقتصادی راہداری میں تبدیلی پر تحفظات موجود ہیں اور اس تبدیلی سے خیبرپختونخوا اوربلوچستان کے عوام میں تشویش پائی جاتی ہے جسے د ور کرنے کے لئے سیاسی جماعتوں کے قائدین پرمشتمل7رکنی کمیٹی تشکیل دیدی گئی ہے جو اس سلسلے میں پر وزیر اعظم میاں نواز شریف سے رابطہ کریگی۔
وہ جمعرات کے روز جمعیت علماء اسلام سیکریٹریٹ پشاور میں جے یو آئی کے زیراہتمام میڈیا کو اے پی سی اعلامیہ کے حوالے سے بریفنگ دے رہے تھے ۔ آل پاکستان پارٹیز کانفرنس میں جے یو آئی کے مرکزی امیر مولانا فضل الرحمن کے علاوہ پختونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی ‘ قومی وطن پارٹی کے مرکزی چیئر مین آفتاب احمد خان شیرپاؤ ‘ پاکستان تحریک انصاف سے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک‘ پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا کے صدر خانزادہ خان‘ عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل میاں افتخار حسین ‘ ن لیگ کے مرکزی سیکرٹری جنرل اقبال ظفر جھگڑا‘ جماعت اسلامی خیبرپختونخوا کے امیر مشتاق احمد خان‘ خیبرپختونخوا اسمبلی کے سپیکر اسد قیصر‘ اپوزیشن لیڈر لطف الرحمن او رق لیگ کے رہنماء سینیٹر سعید مندوخیل ودیگر نے شرکت کی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹی ٹونٹی سیریزمیں شاہین شاہ آفریدی کامیاب ترین بائولر رہے
-
اذلان شاہ ٹورنامنٹ کے ٹرائلز ختم ، 18 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان
-
میری تنہائی
-
سیاسی معاملات کو درست کرنے تک مسائل حل نہیں ہوسکتے، شاہد خاقان عباسی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.