بھارتی حکومت نے عامر خان کی جگہ امیتابھ کو سیاحت کیلئے سفیر مقررکردیا
حکومت کے فیصلے کا احترام کرتا ہوں ‘میں نے اس مہم میں سفیر بننے کے لیے کوئی معاوضہ نہیں لیا‘عامر خان
جمعہ 8 جنوری 2016 11:45
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔08 جنوری۔2016ء) بھارتی حکومت نے بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کی جگہ اب میگا اسٹار امیتابھ بچن کو سیاحت کو فروغ دینے کے لیے شروع کی جانے والی مہم ”حیرت انگیر بھارت “ کا سفیر مقرر کردیا۔
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی حکومت نے ملک میں سیاحت کو فروغ دینے کے لیے ”حیرت انگیر بھارت“ مہم شروع کی تھی جس کے لیے بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کو سفیر بنایا گیا تھا تاہم ملک میں بڑھتی ہوئی ہندو انتہا پسندی کے خلاف لب کشائی کرنے کی پاداش میں گزشتہ روز انہیں عہدے سے ہٹا دیا گیا تھا جس کے بعد اب بالی ووڈ کے میگا اسٹارامیتابھ بچن کوان کی جگہ سفیر مقرر کردیا گیا ہے جس کے لیے انہوں نے آمادگی کا اظہارکیا ہے۔
دوسری جانب عامر خان کا کہنا تھا کہ حکومت کے فیصلے کا احترام کرتا ہوں جب کہ مہم میں سفیر بننے کے لیے کوئی معاوضہ نہیں لیا۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سعودی دستاویزی فلم ’’ہوریزن‘‘نے بین الاقوامی تخلیقی ایوارڈ جیت لیا
-
سونیا حسین نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا
-
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی 9 سال بعد انڈسٹری میں واپسی
-
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار
-
کیریئر میں کامیابی حادثاتی نہیں، بہت محنت کی ہے، تاپسی پنو
-
امریکی اداکارہ نے حماس کے خلاف اسرائیلی پروپیگنڈے کو مسترد کردیا
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.