صحت، پانی اور تعلیم کا بجٹ اورنج ٹرین منصوبے پر نہیں لگانے دینگے، میاں محمودالرشید
حکومت ہسپتالوں کی حالت بہتر کرے اور مزید ہسپتالوں کا قیام عمل میں لائے،میڈیا سے گفتگو
جمعہ 8 جنوری 2016 20:37
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔08 جنوری۔2016ء) پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرمیاں محمودالرشید نے کہا کہ صحت، پانی اور تعلیم کا بجٹ اورنج ٹرین منصوبے پر نہیں لگانے دینگے، حکومت ہسپتالوں کی حالت بہتر کرے اور مزید ہسپتالوں کا قیام عمل میں لائے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز ملتان چونگی پر واقع نواز شریف سوشل سکیورٹی ہسپتال کے دورے کے موقع پر کیا۔
محمودالرشید نے مریضوں کی عیادت کی، لیبارٹری اور مختلف وارڈوں کا معائنہ کیا۔ بعد ازاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے حکومت سے سوشل سکیورٹی کے مزید ہسپتالوں کے قیام کا مطالبہ کیا۔ محمودالرشید کا مزید کہنا تھا کہ ہسپتالوں کی حالت قابل رحم ہے، مریض خوار ہورہے ہیں،ڈاکٹر علاج کرنا چاہتے ہیں لیکن حکومت انہیں وسائل فراہم نہیں کر رہی۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.