عتیق خان سیاست کاسرطان ہے ، راجہ فاروق حیدر
انتظامیہ اور کرپٹ بیورکریسی نے اپنے فرائض منصبی سے ہٹ کر پی پی حکومت کیلئے کوئی غلط کام کیا توچھوڑوں گا نہیں،میٹنگز سے خطاب
جمعہ 8 جنوری 2016 20:47
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔08 جنوری۔2016ء)پاکستان مسلم لیگ(ن) آزاد جموں و کشمیر کے صدر راجہ محمد فاروق حیدر خان کہا کہ عتیق خان سیاست کاسرطان ہے ، مسلم کانفرنسی قیادت مقصد اور بامقصد کی رٹ لگانے کی بجائے جائیں اور ہماری جان چھوڑیں، شیخ عبداللہ کے موقف کو درست کہنے والوں کا ہم سے اتحاد نہیں ہو سکتا وہ جائیں اور محبوبہ مفتی اورفاروق عبداللہ سے اتحاد کریں۔
مسلم لیگی قیادت کیخلاف نازیبا زبان استعمال کرنے والوں سے نہ پہلے اتحاد ہو سکتا تھا نہ کبھی ہوگا۔آزاد کشمیر میں مفاد پرست ٹولہ بہت جلد اپنے انجام کو پہنچنے والا ہے اس طرح تو چوری کا مال بھی تقسیم نہیں کیا جاتا جس موجودہ حکمرانوں نے نے آزاد کشمیر کے وسائل پر ڈاکہ ڈالا ہے ،انتظامیہ اور کرپٹ بیورکریسی کو خبردار کرتا ہوں کہ بہت تھوڑا وقت رہ گیا ہے آپ عوام کے خادم ہیں اپنے غلطیوں کا کفارا ادا کریں اوراگر کسی نے اپنے فرائض منصبی سے ہٹ پیپلزپارٹی کی حکومت کیلئے کوئی غلط کام کیا توچھوڑوں گا نہیں ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.