محکمہ لائیوسٹاک کے فیلڈسٹاف کیلئے رسک الاؤنس اورٹیکنیکل سٹاف کی منظور شدہ خالی آسامیوں پر بھرتی کی منظوری
وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا اجلا س سے خطاب
جمعہ 8 جنوری 2016 21:08
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔08 جنوری۔2016ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ لائیوسٹاک سیکٹر کو معیشت کی مضبوطی میں کلیدی حیثیت حاصل ہے۔پنجاب کی بڑی دیہی آبادی کا روزگار لائیوسٹاک سیکٹر سے وابستہ ہے۔پائیدار بنیادوں پر لائیوسٹاک سیکٹر کو فروغ دینے سے نہ صرف دیہی معیشت کو فائدہ پہنچے گا بلکہ روزگار کے مواقع بھی پیدا ہوں گے۔
لائیوسٹاک کے شعبے میں اہداف کے حصول کیلئے سخت محنت کے ساتھ آگے بڑھنا ہے۔بین الاقوامی سطح پر لائیوسٹاک کی تجارت میں پنجاب کا شیئربڑھانے کیلئے تیزرفتاری سے اقدامات کرنا ہونگے۔ جمعہ کووزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے ان خیالات کا اظہایہاں اعلی سطح کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا،جس میں صوبے میں لائیوسٹاک سیکٹر کے فروغ کیلئے اقدامات اور پالیسی فریم ورک مرتب کرنے کیلئے سفارشات کا جائزہ لیا گیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.