راولپنڈی شہر و چھاؤنی اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسو س کئے گئے
لوگ اپنے گھروں ‘دفاتر ‘دوکانوں سے باہر نکلے آئے اور دورد شریف ‘کلمہ طیبہ کا ورد شروع کر دیا
جمعہ 8 جنوری 2016 22:09
راولپنڈی۔ 08 جنوری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔08 جنوری۔2016ء) راولپنڈی شہر و چھاؤنی اور گردنواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسو س کیے گئے ‘ لوگ اپنے گھروں ‘دفاتر ‘دوکانوں سے باہر نکلے آئے اور دورد شریف‘ کلمہ طیبہ کا ورد شروع کر دیا ‘مری روڈ پر فیض آباد سے لیکر چاندنی چوک تک تمام کمرشل عمارتوں میں لوگ کئی گھنٹے بعد بھی عمارتوں میں داخل نہ ہوئے ‘زلزلے سے مواصلاتی نظام بھی متاثر ہوا جس سے لوگوں کو آپس میں رابطے کے لیے شدید مشکلات کا سامنا رہا۔
جمعہ کی دوپہر تقریبا سوا دو بجے زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ‘زلزلہ پیما ادارے کے مطابق زلزلے کی شدت 5.9ریکارڈ کی گئی ہے ‘ زلزلہ آتے ہی راولپنڈی میں فیض آبا د‘ شمس آباد ‘رحمان آباد‘ کرشل مارکیٹ ‘ بنی چوک ‘کمیٹی چوک ‘لیاقت باغ ‘فوارہ چوک ‘صدر ‘چوہڑ چوک ‘مصریال روڈ‘ کوہ نور مل سمیت دیگر علاقوں میں عمارتوں ‘پلازوں اور کثیر المنزلہ عمارتوں میں کریکس آگئے اور عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.