پاکستان اور روس کا توانائی شعبوں میں مزید فروغ دینے پر اتفاق
ایل پی جی ائیر میکس پلانٹس لگائیں گے
ہفتہ 9 جنوری 2016 13:23
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔09 جنوری۔2016ء) پاکستان اور روس نے توانائی کے شعبوں میں تعاون کو مزید فروغ دینے پر اتفاق کیا ہے اور دونوں ممالک ایل پی جی‘ ائیر میکس پلانٹس مشترکہ طور پر لگائیں گے تاکہ جاری توانائی بحران سے نمٹا جا سکے۔
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس کے مطابق حکام کا کہنا ہے کہ پاکستان میں ایل پی جی ائیر پلانٹس کے قیام کے لئے روس نے اپنی کمپنی روزگاز کو مقرر کر دیا ہے اور مذاکرات پہلے ہی ہو چکے ہیں اور طرفین نے مئی 2016ء کا ٹائم فریم دیا ہے جس کے بعد پلانٹس آپریشنل ہو جائیں گے۔
میدیا رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ پاکستان اور روس پہلے ہی ایل این جی کے شعبے میں کام کر رہے ہیں اور حکومتی سطح پر معاہدہ کر چکے ہیں جس کے تحت لاہور سے کراچی تک ایل این جی سپلائی کے لئے پائپ لائن بچھائی جائے گی تاہم تجارتی معاہدے پر ابھی تک دستخط نہیں ہوئے۔ واضح رہے کہ ماضی مین اوگرا دلیل دے چکی ہے ایل پی جی ائیرمیکس پلانٹس سے گیس کی قیمت میں اضافہ ہو گا اور اس طرح کے پلاٹس صرف ارجنٹائن میں لگائے گئے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
اذلان شاہ ٹورنامنٹ کے ٹرائلز ختم ، 18 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان
-
میری تنہائی
-
سیاسی معاملات کو درست کرنے تک مسائل حل نہیں ہوسکتے، شاہد خاقان عباسی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.