فیصل آباد ،دس سالہ معصوم بھانجی سے زیادتی کرنیوالا درندہ صفت ماموں گرفتار
ہفتہ 9 جنوری 2016 16:53
فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔09 جنوری۔2016ء) دس سالہ معصوم بھانجی سے زیادتی کرنے والا درندہ صفت ماموں پولیس نے گرفتار کر لیا۔
(جاری ہے)
آن لائن کے مطابق تھانہ پیپلزکالونی کے علاقہ فتح آباد کے رہائشی محسن اقبال کے مطابق اس کا برادر نسبتی فقیر محمد ولد امان دس روز سے زائد عرصہ سے اس کی 10 سالہ بیٹی زینب کو اپنی ہوس کا نشانہ بنا رہا تھا جس کا علم ہونے پر بچی سے بازپرس کی گئی تو بچی نے اپنی والدہ کو تمام حقائق سے آگاہ کرتے ہوئے ماموں کی درندگی کی تمام روداد سنا ڈالی جس پر محسن اقبال نے پولیس کو درخواست گزاری اور پویس چوک طارق آباد نے والد محسن اقبال کی درخواست پر کاروائی عمل میں لاتے ہوئے فورا اوباش فقیر محمد کو گرفتار کر کے قانونی کاروائی کا آغاز کر دیا ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.