ریڈیو پاکستان کے ڈپٹی کنٹرولر کی لاش تھانہ کورال کے علاقے غوری ٹاؤن سے برآمد
محمد الیاس ٹاؤن فیز فائیو میں کسی سے ملنے گئے،دل کا دورہ پڑنے پر موت واقع ہوئی ،پولیس
ہفتہ 9 جنوری 2016 17:30
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔09 جنوری۔2016ء) ریڈیو پاکستان کے ڈپٹی کنٹرولر کی لاش تھانہ کورال کے علاقے غوری ٹاؤن سے ملی ہے ۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق غوری ٹاؤن فیز فائیو میں کھڑی گاڑی سے ملنے والی لاش کی شناخت ریڈیو پاکستان کے ڈپٹی کنٹرولر نیوز محمد الیاس کے نام سے ہوئی ہے جس کو پولی کلینک ہسپتال منتقل کردیا گیاہے ۔
(جاری ہے)
واضح رہے کہ محمد الیاس کے اہلخانہ نے ان کی گمشدگی کی اطلاع گزشتہ روز تھانہ کورال پولیس کو دی تھی تاہم علی الصبح اہل محلہ نے غوری ٹاؤن میں کھڑی گاڑی کو مشکوک جان کر پولیس کو اطلاع دی جس نے مقتول محمد الیاس کی لاش برآمد کی گئی ہے ۔
آن لائن کے رابطہ کرنے پر تھانہ کورال پولیس نے بتایا کہ محمد الیا سکی موت طبی ہے جو کہ دل کا دورہ پڑنے سے ہوئی ہے گزشتہ رات ان کے بیٹے عاطف الیاس کی جانب سے اطلاع دی گئی تھی کہ پولیس کو ملنے والی معلومات کے مطابق محمد الیاس ٹاؤن فیز فائیو میں کسی سے ملنے گئے تھے اس دوران دل کا دورہ پڑنے سے ان کی موت ہوئی ہے جبکہ اہل خانہ نے پوسٹ مارٹم کرانے سے انکار کردیا ہے جبکہ ابتدائی چیک اپ کے لئے ڈپٹی کمشنر سے اجازت لی گئی ہےمزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.