ڈی ایچ اے سٹی اراضی سکینڈل ، ملزم حماد ارشد کے جسمانی ریمانڈ میں مزید دو روز کی توسیع
تقریباً بارہ ہزار لوگوں سے فراڈ کیا گیا ،قانون کے مطابق کارروائی میں دیگر ملزمان بھی جلد گرفتار ہونگے‘ ڈی ایچ اے سٹی کے وکیل عاصم حفیظ
ہفتہ 9 جنوری 2016 17:44
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔09 جنوری۔2016ء) لاہور کی احتساب عدالت نے ڈی ایچ اے سٹی منصوبے کے اراضی سکینڈل میں ملوث ملزم حماد ارشد کے جسمانی ریمانڈ میں مزید دو روز کی توسیع کرتے ہوئے نیب کے حوالے کر دیا ۔ ڈی ایچ اے سٹی منصوبے میں مبینہ فراڈمیں ملوث ملزم حماد ارشدکی ایک روزہ جسمانی ریمانڈختم ہونے پر نیب عدالت میں پیشی ہوئی۔
اس موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے ۔ ملزم حماد ارشد کے وکیل امجد پرویز نے عدالت کو بتایا کہ نیب کے پاس فراڈ کے کوئی ثبوت نہیں ہیں۔تاہم عدالت نے ملزم کے ریمانڈ میں دو روز کی توسیع کرتے ہوئے گیارہ جنوری کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم دیا۔ ملزم کو اب پیر کے روز نیب عدالت میں پیش کیا جائے گا جبکہ مزیدملزموں کی گرفتاریوں کا بھی امکان ہے۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
تین درجن سے زائد نکاح کرچکا ہوں، مفتی عبدالقوی کا انکشاف
-
پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کی وارداتوں میں ایک گروپ کے ملوث ہونے کاشبہ
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.