کوئٹہ،جماعت اسلامی بلوچستان کی صوبائی مجلس شوریٰ کا دوروزہ اجلاس ،ملکی وعلاقائی مسائل وملکی صورتحال ، تنظیمی رپورٹ کاجائزہ
ہفتہ 9 جنوری 2016 20:57
کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔09 جنوری۔2016ء) جماعت اسلامی بلوچستان کے صوبائی مجلس شوریٰ کا دوروزہ اجلاس زیر صدار ت صوبائی امیرمولاناعبدالحق ہاشمی الفلاح ہاؤس کوئٹہ شروع ہوا اجلاس میں صوبہ بھر سے اراکین شوریٰ ، امرائے اضلاع اور برادرتنظیموں کے سربرا ن نے شرکت کی اس موقع پر ملکی وعلاقائی مسائل وملکی صورتحال ، تنظیمی رپورٹ کاجائزہ لیاگیا ۔
اس موقع پر افتتاحی خطاب کرتے ہوئے صوبائی امیر مولانا عبدالحق الحق ہاشمی نے کہ بلدیاتی اداروں کو وسائل واختیارات فی الفور دیے جائیں ڈھائی سال بلاوجہ انتظارکر وانا صوبے کے عوام کیساتھ زیادتی ہے عوامی مسائل کو اجاگر کرنے اورعوام کی رہنمائی کیلئے جماعت اسلامی جدوجہد جاری رکھے گی جماعت اسلامی کو بلوچستان بھر میں تنظیمی طور پر پھیلاکر عوام کو اچھی قیادت ومنظم پلیٹ فارم فراہم کریں گے بلوچستان وسائل سے مالا مال اہم خطہ ہے مگر گوادر وصوبائی دارالحکومت سمیت مسائل ومشکلات نے ہر ضلع کے عوام کو پریشان کر رکھا ہے صوبائی دارالحکومت کو ہر صورت میگاپراجیکٹس دے دیا جائے گوادر کے عوام کو پینے کے پانی اور صوبہ بھر کے دور درازعلاقوں میں سڑکوں اور تعلیم وصحت کے منصوبوں کو اہمیت دی جائیں ڈھائی سال گزرگئے آئندہ ڈھائی سالوں میں مسائل کو حل کر نے پر خصوصی توجہ دینے کی ضرورت ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.