معاشرتی برائیاں عام ہورہی ہے راہ وری روکھنے والی قوتیں کمزور ،شر وفساد قوتیں طاقت ور ہورہی ہے ، جماعت اسلامی حلقہ خواتین بلوچستان
جماعت اسلامی خیر وفلاح اور بھلائی کی تحریک کا نام ہے ، ناظمہ ثمینہ سعید
پیر 11 جنوری 2016 17:26
کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔11 جنوری۔2016ء ) جماعت اسلامی حلقہ خواتین بلوچستان کی ناظمہ ثمینہ سعید نے کہا کہ خواتین وطالبات جماعت اسلامی کی جدوجہد میں ہمارا ساتھ دیں جماعت اسلامی خواتین وطالبات کی اسلامی بنیادوں کو تربیت کر رہی ہے خواتین معاشرے کی اصلاح کیلئے ہمارا ساتھ دیں جماعت اسلامی عدل وانصاف کے اسلامی حکومت کی جدوجہد کر رہی ہے ۔
اس وقت خواتین مختلف مسائل کے شکار ہیں بہتر تعلیم وتربیت نہ ہونے کی وجہ سے خاندانی معاشرتی نظام تباہ ہو رہاہے ۔معاشرتی برائیوں عام ہورہی ہے بے راہ روی روکھنے والی قوتیں کمزور اور شروفساد والی قوتیں طاقت ور ہورہی ہے جماعت اسلامی خیر وفلاح اور بھلائی کی تحریک کا نام ہے خیر کی کاموں میں ایک دوسرے سے بڑھ کر مدد کرنی چاہیے تاکہ دشمن کی سازشوں کو ناکام بنا یا جائیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
-
غیرملکی سرمایہ کاروں کے خدشات دور کرنے اور ون ونڈو آپریشنز کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل پوری طرح فعال ہے، وزیراعظم
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.