افغانستان میں قیام امن کیلئے شدت پسندی کا خاتمہ ضروری ہے ،چار فریقی اجلاس کا اعلامیہ جاری
افغان حکومت اور طالبان کے درمیان جلد براہ راست مذاکرات کیلئے سازگار ماحول پیدا کرنے کی کوشش کی جائے گی، افغان قیادت کا مفاہمتی عمل جاری رکھنے پر اتفاق
پیر 11 جنوری 2016 22:52
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔11 جنوری۔2016ء) افغانستان میں قیام امن کے لئے 4ملکی اجلاس میں افغان حکومت اور افغان طالبان کے درمیان جلد براہ راست مذاکرات کی ضرورت پر زود دیا گیا ۔ پیر کو اسلام آباد میں افغانستان میں قیام امن اور استحکام کے لئے چار ملکی اجلاس ہوا، اجلاس میں افغان حکومت اور طالبان کے درمیان جلد براہ راست مذاکرات کی ضرورت پر زور دیا گیا۔
اجلاس کے مشترکہ اعلامیہ کے مطابق چار ملکی اجلاس 18جنوری کو کابل میں ہوگا۔مذاکرات کے لئے سازگار ماحول پیداکرنے کی کوشش کی جائے گی ، چار ملکوں نے افغانستان میں شدت پسندی کے خاتمے کی اہمیت پر زور دیا ۔ اجلاس میں ہارٹ آف ایشیا کانفرنس میں کئے گئے عزم کا اعادہ کیا گیا ۔ افغان حکومت طالبان میں امن عمل افغانستان کی خودمختاری اور سالمیت کیلئے ہے، افغانستان میں تشدد کے خاتمے کی اہمیت پر زور دیا گیا ہے، اعلامیہ کے مطابق اجلاس میں مذاکرات کی راہ میں حائل رکاوٹوں کا بھی جائزہ لیا گیا ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.