پاکستان دہشت گردی کی حمایت نہیں کرتا، دہشتگردی کا الزام درست ہوتا تو پاکستان میں حملے نہ ہوتے:بھارتی وزیر
عمر جمشید منگل 12 جنوری 2016 10:52
نئی دہلی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ 12 جنوری۔2015ء) بھارتی وزیر رام ولاس پسوان نے کہاہے کہ پاکستان دہشت گردی کی حمایت نہیں کرتا، دہشتگردی کا الزام درست ہوتا تو پاکستان میں حملے نہ ہوتے۔
(جاری ہے)
پٹھان کوٹ حملے نے پاک بھارت کشیدگی دوبارہ بڑھا دی، ایسے میں مودی سرکار کے ہی ایک وزیر رام ولاس پسوان کا بیان سامنے آیا ہے جس میں انہوں نے پاکستان پر دہشتگردی کا الزام بھی مسترد کردیا،وہ کہتے ہیں کہ پڑوسی ملکوں کے درمیان بات چیت ہونی چاہیے، دہشت گردی کا شکار صرف بھارت نہیں،پاکستان میں زیادہ لوگ دہشت گردی کا شکار ہیں۔
ایک سوال کے جواب میں رام ولاس پسوان نے کہا پاکستان ، بھارت اور بنگلادیش پر مشتمل فیڈریشن قائم ہونی چاہیے، جس کی ایک کرنسی ہو۔لیکن پاکستان کے حق میں بھارتی وزیر کے بیان نے انڈین میڈیا میں غصے کی آگ پھر بھڑکادی۔ایک جانب بھارت میں چند شدت پسند عناصر ہیں تو دوسری جانب رام ولاس پسوان جیسے لوگ بھی ہیں جو حقیقت کی طرف اشارہ کررہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.