پاکستان سے پولیو کا خاتمہ موجودہ حکومت کی ترجیحات کا حصہ ہے، طارق فضل چوہدری
منگل 12 جنوری 2016 13:47
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔12 جنوری۔2016ء) وزیر مملکت برائے کیڈ ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ اسلام آباد سمیت پورے پاکستان سے پولیو کا خاتمہ موجودہ حکومت کی ترجیحات کا حصہ ہے، دارلحکومت میں سو فیصد بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جا رہے ہیں،پولیو ٹیموں کو مکمل سیکورٹی مہیا کی گئی ہے۔
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار انہوں نے منگل کے روز اسلام آباد میں پولیو کے خاتمے کے حوالے سے منعقدہ اجلاس میں کیا، جس میں وزیر اعظم کی فوکل پرسن برائے پولیو سینیٹر عائشہ رضا سمیت تمام متعلقہ ا داروں کے سربراہان نے بھی شرکت کی۔
اجلاس میں پولیو کے حوالے سے ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا کہ اسلام آباد سمیت پورے پاکستان سے پولیو کا خاتمہ موجودہ حکومت کی ترجیحات کا حصہ ہے انہوں نے کہا کہ داراالحکومت میں سو فیصد بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جا رہے ہیں اور پولیو ٹیموں کو مکمل سیکورٹی مہیا کی گئی ہے۔وزیر برائے کیڈ کامزیدکہنا تھا کہ پولیو کے خاتمے کے لیے تمام محکمہ جات میں کوآرڈینیشن ناگریز ہے۔تاہم پولیو مہم کے لیے مزید ڈاکٹرز اورویکسنیٹرز بھرتی کیے جائیں گے۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.