دہشتگردی ،کرپشن کیخلاف نیشنل ایکشن پلان کی مخالف (ن) ‘پی پی کا اپنے مفاد کیلئے ’’ایکشن پلان ‘‘ایک ہی ہے ‘ انٹرا پارٹی انتخابات سے پی ٹی ائی ایک طاقت بن کر ابھرے گی ،خوفزدہ عناصر اختلافات اور دھڑے بندیوں کی افواہیں پھیلا رہے ہیں‘ اقتصادی راہداری منصوبے کو اپنے سیاسی اور ذاتی مفادات کیلئے متنازعہ بنا یا جارہا ہے
تحریک انصاف پنجاب کے ترجمان جمشید چیمہ کی میڈیا سے بات چیت
منگل 12 جنوری 2016 18:57
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔12 جنوری۔2016ء) تحریک انصاف پنجاب میڈیا ٹاسک فورس کے کنوینر جمشید اقبال چیمہ نے کہا ہے کہ انٹرا پارٹی انتخابات سے تحریک انصاف ایک طاقت بن کر ابھرے گی اور اس سے خوفزدہ عناصر ہی اختلافات اور دھڑے بندیوں کی افواہیں پھیلا رہے ہیں، اس عمل کے کامیابی سے مکمل ہونے کے یقینا عام انتخابات پر بھی مثبت اثرات مرتب ہوں گے ۔
گزشتہ روز ایک تقریب میں شرکت کے موقع پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے جمشید اقبال چیمہ نے کہا کہ عوام مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کی نورا کشتی سے آگاہ ہیں اور اب ان کے کسی جھانسے میں نہیں آئیں گے۔ باریاں لینے والی دونوں جماعتیں دہشتگردی اور کرپش کے خلاف شروع کئے گئے نیشنل ایکشن پلان کی اندر سے مخالف ہیں لیکن اپنے مفاد کے لئے دونوں کا ’’ایکشن پلان ‘‘ایک ہی ہے ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.