آئی سی سی ورلڈ ٹی20 ٹرافی پاکستان کے دورے کے دوسرے اور آخری مرحلے میں پشاور سے لاہور پہنچ گئی
ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے واحد فاتح پاکستانی کپتان یونس خان کو ملک میں موجود ہوتے ہوئے بھی دو روز تک ہونے والی کسی بھی تقریب میں مدعو نہیں کیا گیا
منگل 12 جنوری 2016 21:01
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔12 جنوری۔2016ء) آئی سی سی ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کی ٹرافی پاکستان کے دورے کے دوسرے اور آخری مرحلے میں پشاور سے لاہور پہنچ گئی ہے۔ٹرافی کو پہلے باغ جناح لے جایا گیا جو لاہور میں قذافی سٹیڈیم سے قبل پاکستان کے تین ٹیسٹ میچوں کی میزبانی کرچکا ہے۔باغ جناح میں ٹرافی کا استقبال کرنے والوں میں پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف آپریٹنگ آفیسر سبحان احمد، بورڈ کی ایگزیکٹیو کمیٹی کے چیرمین نجم سیٹھی اور پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیم کی کپتان ثنا میر شامل تھیں۔
باغ جناح کے بعد ٹرافی کنیرڈ کالج گئی جہاں پاکستانی خواتین کرکٹ ٹیم کی کھلاڑی بھی موجود تھیں۔ باغ جناح کے بعد ٹرافی کنیرڈ کالج گئی جہاں پاکستانی خواتین کرکٹ ٹیم کی کھلاڑی بھی موجود تھیں پاکستانی خواتین کرکٹ ٹیم کی کپتان ثنا میر نے اس موقع پر کہا کہ یہ خوشی کی بات ہے کہ اس ٹرافی کے سفر کے لیے پشاور کے آرمی پبلک سکول کا انتخاب کیا گیا جو اس سکول کے طلبہ کے لیے بھی حوصلہ افزائی تھی۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
میری تنہائی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.