کوئٹہ دھماکہ،بلوچستان حکومت کا کوئٹہ میں انسداد پولیو مہم جاری رکھنے کا فیصلہ
سمیرا فقیرحسین بدھ 13 جنوری 2016 11:18
کوئٹہ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 13 جنوری 2016ء) : کوئٹہ دھماکے کے بعد حکومت بلوچستان نے انسداد پولیو مہم جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ ترجمان بلوچستان حکومت انوار لاحق کا کہنا ہے کہ کوئٹہ کو دہشت گردی اور پولیو سے پاک کریں گے ۔ دہشت گردوں کے مذموم عزائم ہمیں مرعوب نہیں کر سکتے۔
(جاری ہے)
انہوں نے مزید کہا کہ دہشت گرد پیسوں کے عوض تخریب کاری کی کارروائیاں کر رہے ہیں۔
لیکن ہم نے انسداد پولیومہم جاری رکھنے کا فیصلہ کرتے ہوئے انسداد پولیو مہم میں ایک روز کا اضافہ کیا ہے۔ واضح رہے کہ آج صبح کوئٹہ میں انسداد پولیو مہم جاری تھی کہ دہشت گردوں نے پاس کھڑی پولیس کی گاڑی کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 15 افراد ہلاک جبکہ 25 زخمی ہو گئے۔ اسپتال ذرائع کے مطابق زخمیوں میں سے 8 کی حالت تشویشناک ہے۔مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.